ویکسین کیسے کام کرتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں ویکسینز کے بارے میں بہت سے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔ ویکسینز کے اثرات کے بارے میں تحقیق جاری ہے اور ایک طویل عرصے تک جاری رہے گی۔ لیکن ہمیں یہ ضرور معلوم ہے کہ ویکسینز بنتی کیسے ہیں اور کام کیسے کرتی ہیں؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔