یاسمین راشد بمقابلہ نواز شریف: لاہور کے حلقہ این اے 130 میں کیا صورتِ حال ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
الیکشن میں اب چند گھنٹے ہی باقی رہ گئے ہیں جس کے لیے سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ البتہ پاکستان تحریکِ انصاف کی مہم دیگر سیاسی جماعتوں سے زرا مختلف نظر آئی۔ لاہور میں پی ٹی آئی کی مہم کیسی رہی؟ بتا رہی ہیں ثمن خان۔