سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرِ ثانی درخواست منظور کر لی
Your browser doesn’t support HTML5
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور ان کی اہلیہ کی نظرِ ثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان کی جائیدادوں کا معاملہ فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کو بھجوانے سے متعلق گزشتہ سال سنایا گیا اپنا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے دیکھئے عاصم رانا کی یہ رپورٹ