کشمیر کا توسہ میدان: جتنا خوب صورت، اتنا ہی خطرناک
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں واقع 'توسہ میدان' اپنے قدرتی حسن کی وجہ سے مشہور ہے۔ لیکن 50 سال تک بھارتی فوج کی فائرنگ رینج رہنے کے باعث یہاں دبے بارودی شیلز پھٹنے سے حالیہ چند برسوں میں کئی لوگ یا تو مارے جا چکے ہیں یا عمر بھر کے لیے معذور ہو چکے ہیں۔ تفصیلات زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔