'میں نے پاکستان بنتے دیکھا'
Your browser doesn’t support HTML5
تقسیم ہندوستان ستر سال قبل انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت کا سبب بنی، جب نفرت اور غصے کی آندھی نے سرحد کے دونوں اطراف لاتعداد انسانوں کی جانیں لیں ۔ ان پر تشدد واقعات کے عینی شاہدین اب بھی اپنی یادداشتوں کے سرے ڈھونڈتے آبدیدہ ہو جاتے ہیں ۔ دیکھئے ناصر محمود کی وڈیو رپورٹ