جھوٹی خبروں کے خلاف ایکشن
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی وزارت اطلاعات نے فیک نیوز یعنی سوشل میڈیا پر پھیلتی جھوٹی اور من گھڑت خبروں کو بے نقاب کرنے کے لئے ایک آفیشل ٹویٹر ہینڈل ’فیک نیوز بسٹر‘ کے نام سے لانچ کیا ہے۔
Your browser doesn’t support HTML5