پاکستان کی آبادی میں مسلسل اضافہ، وجہ کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے جس کی آبادی سالانہ 2.4 فی صد کی شرح سے مسلسل بڑھ رہی ہے۔ لیکن یہاں خاندانی منصوبہ بندی کے موضوع پر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ ثمن خان بتا رہی ہیں کہ پاکستان میں آبادی میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں اور آبادی میں اضافہ کن مسائل کو جنم دے رہا ہے؟