'اٹارنی جنرل کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مشاورت ہوئی تھی'
Your browser doesn’t support HTML5
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن وزارت قانون نے نہیں، وزارت دفاع نے تیار کیا تھا۔ فروغ نسیم کی سہیل وڑائچ کے ساتھ وائس آف امریکہ کے لیے خصوصی گفتگو