توہین مذہب کے الزام پر ہجوم مشتعل
Your browser doesn’t support HTML5
سندھ کے ضلع میرپورخاص میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ایک ہندو شہری کو پولیس نے جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے، جبکہ اس کے خلاف اشتعال پھیلانے والے چھ افراد بھی پولیس کی حراست میں ہیں۔ توہین مذہب کے الزام پر لوگ کیوں مشتعل ہوتے ہیں؟ جانیے انسانی حقوق کی کارکن فرزانہ باری سے۔