کیا سابق صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہو پائے گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
رائے عامہ کے بعض جائزوں کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی کے چھاپے کے بعد عوام میں ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب کہ امریکہ میں سیاسی حدت بڑھ رہی ہے، کیا سابق صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہو پائے گی؟ جانیے ندا سمیر سے۔