اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت؛ خطے میں جنگ پھیلنے کے خدشات

Your browser doesn’t support HTML5

فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں ہلاکت کے بعد خطے میں جنگ کے پھیلنے کا خطرہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کے بعد خطے میں علاقائی جنگ چھڑنے کے کتنے امکانات ہیں؟ جانیے صبا شاہ خان کی اس ویڈیو میں۔