انتخابات کے بعد بھی سیاسی بے یقینی: ووٹرز کیا سوچ رہے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سیاسی جماعت کو سادہ اکثریت نہ ملنے کے باعث بے یقینی کی کیفیت ہے۔ لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ اگلی حکومت کس کی ہوگی۔ اسلام آباد کے ووٹرز اس بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟ جانیے ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔