نئی دہلی کی خواتین بس ڈرائیورز؛ 'لوگ کہتے ہیں اس سے نہیں چلے گی، ٹھوک دے گی'
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی پُر ہجوم سڑکوں پر اب خواتین ڈرائیورز بسیں چلاتی نظر آتی ہیں۔ ان ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ جب وہ سڑکوں پر بس لے کر نکلتی ہیں تو لوگ طرح طرح کی باتیں کرتے ہیں۔ ملیے نئی دہلی کی سرکاری بسیں چلانے والی خاتون ڈرائیورز سے سہیل اختر قاسمی کی اس رپورٹ میں۔