کراچی: فٹ پاتھ پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والی، چاندنی
Your browser doesn’t support HTML5
شہر کراچی میں متعدد خواتین فٹ پاتھوں پر مختلف اشیا فروخت کرکے روزگار کماتی ہیں۔ انہی میں چاندنی بھی ہیں جو کئی برسوں سے فٹ پاتھ پر بیٹھ کر خشک میوہ جات فروخت کر رہی ہیں۔ ایک خاتون کے طور پر یوں بیٹھنا ان کو کیسا محسوس ہوتا ہے؟ چاندنی کی نمائندہ سے گفتگو