خیبر پختونخواہ کے پچہتر سال
Your browser doesn’t support HTML5
اس قسط میں میزبان حارث خلیق نے قومی اور صوبائی شناخت سے لے کر قبائلی علاقوں کے صوبے میں ضم ہونے تک خیبر پختونخواہ کی پچہتر سالہ تاریخ پر بات کی سابق سینٹر افراسیاب خٹک اور سابق سینٹر فرحت اللہ بابر سے۔