ایف اے ٹی ایف کی گرے اور بلیک لسٹ ہے کیا؟
Your browser doesn’t support HTML5
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو 27 سفارشات میں سے تین پر مزید کام کی ضرورت کا کہتے ہوئے بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آخر ایف اے ٹی ایف ہے کیا اور اس کی گرے اور بلیک لسٹ پر ہونے کا مطلب کیا ہے؟ جانتے ہیں آفتاب بوڑکا سے۔