غزہ کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور
Your browser doesn’t support HTML5
فلسطین کے علاقے غزہ میں ٹیکسی چلانے والی یہ خاتون نائلہ ابوجبہ ہیں جو پانچ بچوں کی ماں ہیں۔ نائلہ کو غزہ کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے اپنے والد کی وراثت سے ملنے والی رقم سے گاڑی خریدی تھی اور اب اس کے ذریعے اپنا گھر چلا رہی ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔