لاہور: یو ای ٹی کی 100 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون پروفیسر
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں انجینئرنگ کے شعبوں میں خواتین کی تعداد کافی کم ہے۔ لاہور کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کی 100 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پروفیسر ڈاکٹر صائمہ یاسین کیمیکل انجینئرنگ کے شعبے کی سربراہ بنی ہیں۔ تو ان سے جانتے ہیں کہ پاکستان میں انجینئرنگ کے شعبے میں خواتین کم کیوں ہیں؟ نوید نسیم کی رپورٹ۔