صحرائے تھر میں فِش فارمنگ
Your browser doesn’t support HTML5
یہ کہانی ہے سندھ کے صحرائے تھر کی جہاں ریت کے ٹیلوں کے درمیان ایک مصنوعی جھیل میں مچھلی کی کامیاب فارمنگ کی جا رہی ہے۔ اس صحرائی علاقے میں مچھلیاں کیسے آ گئیں اور نامناسب حالات کو روزگار کے لیے کیسے سازگار بنایا جا رہا ہے؟ بتا رہی ہیں سدرہ ڈار۔