سجاول کے گاوں کی خواتین ماہی گیری کیوں کرتی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ کے ساحلی علاقے سجاول کے ایک گاوں میں سو سے زائد خواتین ماہی گیری کرکے گزر برسر کرتی ہیں، وہ اس سخت کام پرکیسے مجبور ہوئیں جائیے، سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں