آٹا مہنگا کیوں مل رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان بھر میں آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کا شور ہے۔ پنجاب میں آٹے کی دستیابی کی کیا صورت حال ہے اور آٹا کس قیمت پر مل رہا ہے؟ بتا رہی ہیں لاہور سے ثمن خان۔