'القاعدہ نظریاتی طور پر پہلے سے زیادہ طاقت ور ہوئی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

اسامہ بن لادن کی ہلاکت کو 10 سال ہو گئے ہیں۔ لیکن کیا اپنے بانی سربراہ کی موت کو ایک دہائی گزر جانے کے بعد القاعدہ کا پیغام اور اس کی صلاحیتیں کمزور پڑی ہیں؟ جانتے ہیں نائن الیون کے حملوں کی تحقیقات کا حصہ رہنے والے ایف بی آئی کے سابق تفتیش کار علی سوفان سے وی او اے کی مونا کاظم شاہ کی گفتگو میں۔