'پاکستان کے اقدامات سے سکھ اقلیت کو تحفظ کا احساس ہو گا'
Your browser doesn’t support HTML5
سابق امریکی سینیٹر پیڑک میہن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کا کھلنا بہت اہم ہے، اِس سے دونوں ملکوں کے درمیان دیرپا امن، سرحدی معاملات اور دیگر مسائل پر گفتگو میں آسانی ہو گی۔ ویڈیو دیکھئے۔