فرانسیسی اسکی ریزورٹ پر توانائی کی بچت کے منصوبے
Your browser doesn’t support HTML5
یوکرین کی جنگ کے بعد روس سے قدرتی گیس میں بڑے پیمانے پر کٹوتی کے بعد یورپ، توانائی کے بحران کا شکار ہے اور اس کا اثر کاروباروں پر بھی پڑا ہے جن میں فرانس کا یہ اسکینگ ریزورٹ بھی شامل ہے۔ لیکن کاروبار بند ہونے سے بچانے کے لیے اس ریزورٹ نے توانائی کی بچت کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں۔