پاکستانی فری لانسنگ سے کتنے ڈالر کما رہے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد فری لانسنگ کے شعبے سے وابستہ ہے۔ نوجوانوں کی فری لانسنگ میں دلچسپی اور کامیابی کو دیکھتے ہوئے حکومت بھی سرکاری سطح پر تربیت فراہم کر رہی ہے۔ حکومت کا فری لانسنگ سکھانے کا پروگرام کیا ہے اور نوجوان اس سے کیسے فائدہ اٹھا رہے ہیں؟ جانیے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔