فرانسیسی بازی گر کی امریکی طلبہ کے سامنے پرفارمنس
Your browser doesn’t support HTML5
مشہور فرانسیسی بازی گر فلپ پیٹی نے حال ہی میں امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل بلڈنگ میوزیم میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ 73 سالہ فلپ نے میوزیم کے اندر بغیر کسی حفاظتی جال کے تار پر چل کر شائقین کو حیران کر دیا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔