پاکستان گلوبل وارمنگ کے نشانے پر، حل کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کا سب سے زیادہ شکار دنیا کے 10 ممالک میں شامل ہے۔ پاکستان کی بیش تر دیہی آبادی آگ جلانے کے لیے ایندھن کے طور پر لکڑیاں استعمال کرتی ہے جس کے باعث ایک طرف درختوں کی کٹائی جاری ہے تو دوسری جانب اس سے اٹھنے والا دھواں ماحول کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ اس صورتِ حال سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ دیکھیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔