پاکستان: 'الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق کوئی واضح پالیسی نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے مستقبل کے بارے میں بہت سے خدشات پائے جاتے ہیں۔ ماہرین اور انڈسٹری سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ ملک میں برقی کاروں کی مارکیٹ بڑھانے کے لیے کوئی واضح حکومتی پالیسی موجود نہیں جس کی وجہ سے یہ شعبہ نظر انداز ہو رہا ہے۔