جی ٹونٹی سمٹ کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ؟
Your browser doesn’t support HTML5
پہلی بار ہے کہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس جنوبی ایشیا کے کسی ملک میں منعقد ہو رہا ہے کیونکہ اس کا موجودہ صدربھارت ہے۔ تاہم اس بار اختتام پر کوئی اعلامیہ جاری ہوگا یا نہیں، اس بارے میں شبہات موجود ہیں۔ وجوہات کا ایک جائزہ لیا ہے فائزہ بخاری نے