عدم اعتماد کی تحریک : اسلام آباد میں غیر یقینی کی صورت حال
Your browser doesn’t support HTML5
وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش ہونے کے بعد سیاسی جوڑ توڑ میں تیزی آ گئ ہے۔ اپوزیشن اور حکومت کی طرف سے مختلف طریقوں سے شو آف پاور جاری ہے۔ اسلام آباد میں اس وقت کیا صورت حال ہے؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی گیتی آرا انیس سے۔