'گیم آف تھرونز' کے مداح ناراض کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
ہالی ووڈ ہائی لائٹس کے اس خصوصی سیگمنٹ میں بات ہوگی اس شو کی جس کا جادو پوری دنیا میں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ جی ہاں ایچ بی او ٹیلی ویژن کا ڈرامہ سیریز ’گیم اف تھرونز‘ جس کے مداح ان دنوں ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ کیوں؟ بتا رہی ہیں وردہ خلیل