غزہ میں رش میں پھنسے روزہ داروں کا افطار

Your browser doesn’t support HTML5

غزہ میں شام کے رش کے اوقات میں بہت سے روزہ دار بھی ٹریفک میں پھنس جاتے ہیں اور ان کا روزہ سڑک پر ہی افطار ہو جاتا ہے۔ ایسے میں غزہ کے ایحاب ایاد ان کے لیے کھجوریں اور پانی لے کر پہنچ جاتے ہیں۔ وہ خود تو مسلمان نہیں مگران کے نزدیک بھائی چارہ مذہب کا محتاج نہیں۔