غزہ جنگ: 'ماؤں کے پاس بچوں کو پلانے کے لیے دودھ تک نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل حماس جنگ سے غزہ میں بچے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق جنگ میں 12 ہزار بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ حالیہ ہفتوں میں 20 بچوں کی موت بھوک سے ہوئی ہے۔ غزہ کے ماہرِ اطفال کہتے ہیں کہ بچوں کو نشوونما کے مسائل کا سامنا ہے اور ماؤں کے پاس بچوں کو پلانے کے لیے دودھ تک نہیں ہے۔