'غزہ میں ادویات، ایندھن اور دیگر بنیادی اشیا ختم ہو رہی ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے اسرائیل کی غزہ پر جوابی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں۔ بجلی، پانی اور دیگر بنیادی ضروریاتِ زندگی کے فقدان کی وجہ سے صورتِ حال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ پناہ اور امداد کے متلاشی غزہ اور مصر کی سرحد رفاح بارڈر کھلنے کے منتظر ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔