کرونا وبا: دنیا گھومنے نکلنے والا جرمن جوڑا لاہور میں پھنس گیا

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کی مختلف سڑکوں پر ایک گاڑی میں گزشتہ چھ ماہ سے رہنے والا جرمن جوڑا 2018 میں دنیا گھومنے نکلا تھا۔ لیکن کرونا وبا نے دونوں میاں بیوی کا سفر پاکستان میں ہی روک دیا۔ یہ جرمن سیاح اب بھارت کی سرحد کھلنے کی امید لیے لاہور کی سڑکوں پر رہتے ہیں اور پاکستانیوں سے دوستی بڑھا رہے ہیں۔ نوید نسیم کی رپورٹ