لیاری کی لڑکیاں بھی فٹ بال کی شوقین
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں اگر کوئی جگہ ہے جہاں فٹ بال سے محبت لوگوں کے خون میں ہے، تو وہ ہے کراچی کا علاقہ لیاری۔ اس آبادی میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران لوگ اپنی پسندیدہ ٹیموں کے ملک کا پرچم تک لہراتے ہیں۔ لیاری میں فٹ بال صرف لڑکے ہی نہیں اب لڑکیاں بھی کھیل رہی ہے۔ آئیے ان سے ملتے ہیں۔