..
دیوسائی گلیمپنگ: پر آسائش خیموں میں ستاروں بھرے آسمان کا نظارہ
Your browser doesn’t support HTML5
کسی پر فضا مقام پر کیمپنگ کرنا ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے بہترین تجربہ ہوتا ہے۔ وہ مقام اگر دیوسائی جیسا ہو تو پھر سونے پہ سہاگہ سمجھیں۔ کیمپنگ میں سیاح کچھ مشکلات کا سامنا بھی کرتے ہیں۔ لہٰذا ان کی آسانی کے لیے دیوسائی میں گلیمپنگ ہو رہی ہے۔ یہ ہے کیا؟ جانیے عدیل احمد اور قمر وزیر کی رپورٹ میں۔