مذہب کے نام پر تشدد میں ملوث نوے فیصد افراد کی عمریں اٹھارہ سے تیس کے درمیان ہوتی ہیں، رپورٹ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں توہین مذہب کےواقعات سب سے زیادہ پنجاب میں رپورٹ ہوئے۔ اس سال کے آغاز پر سینٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق کو ایک بریفنگ میں بتایا گیا کہ توہین مذہب کے نام پر تشدد میں ملوث نوے فیصد افراد کی عمریں اٹھارہ سے تیس سال کے درمیان ہوتی ہیں، مزید جانئےان گرافکس میں