یونان کا سمندر میں رکاوٹ کھڑی کرنے کا ارادہ
Your browser doesn’t support HTML5
سال 2019 میں ترکی سے تقریباً 60 ہزار پناہ گزیں سمندری راستے سے یونان کے ساحلوں پر پہنچے۔ غیر قانونی تارکین وطن کی حوصلہ شکنی کے لئے یونان نے اپنے ساحل سے کچھ فاصلے پر تیرتی رکاوٹ تعمیر کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ اس پر اسے انسانی حقوق کی تنظیموں کی شدید تنقید کا سامنا ہے۔