پاکستان فی الحال آئی ایم ایف کے بغیر نہیں چل سکتا، ماہر معاشیات
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں دنیا کے 139 ملکوں اور علاقوں سے جنرلائیزڈ سسٹم آف پریفرنسز (جی ایس پی) نامی پروگرام کے تحت تقریباً 4800 مصنوعات کی درآمد پر ڈیوٹی میں چھوٹ دی جاتی ہے۔ اس پروگرام کی مدت 2020 میں ختم ہو گئی تھی۔ جی ایس پی کے بحال ہونے کا پاکستان کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟ جانئے ڈاکٹر ثاقب رضاوی سے