امریکی خواتین کی اسلحہ رکھنے میں بڑھتی دلچسپی، وجہ کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں گزشتہ دس برسوں کے دوران اسلحے کی خریداری میں اضافہ ہوا ہے اور اس رجحان کے پیچھے خواتین کا بڑا ہاتھ ہے۔ ایک تازہ ترین جائزے کے مطابق اسلحے کے خریداروں میں تقریباً 50 فی صد خواتین ہیں۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نیلوفرمغل سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔