حق دو تحریک سے خوف کا ماحول ختم ہوا ہے: مولانا ہدایت الرحمٰن
Your browser doesn’t support HTML5
حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کہتے ہیں کہ گوادر میں ٹرالر مافیا ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے مرتضیٰ زہری سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آئین و قانون کے تحت ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور کوئی ہمارے احتجاج پر پابندی نہیں لگا سکتا۔