راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا؛ کیا مقاصد حاصل ہوگئے؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کی ملک بھر میں پانچ ماہ کا پیدل مارچ 'بھارت جوڑو یاترا' اختتام پزیر ہو گیا۔ کیا اس یاترا سے کانگریس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔