وائٹ ہاؤس میں صرف نقلی نہیں اصلی بھوت بھی رہ چکے ہیں!

Your browser doesn’t support HTML5

آج امریکہ میں ہیلووین کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر وائٹ ہاؤس کو ڈھانچوں، مکڑیوں کے جالوں اور جن بھوت کے تصوراتی نقش سے سجایا گیا ہے۔ لیکن، ایک تاریخ دان کہتے ہیں کہ وائٹ ہاؤس میں صرف نقلی نہیں، اصلی بھوت بھی رہ چکے ہیں!