خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں بہجت جیلانی کے ساتھ۔ پاکستان کی سپریم کورٹ میں پنجاب اسمبلی ڈپٹی اسپیکر کیس کی سماعت، فیصلے کا انتظار؛ روس نےاعتراف کیا ہے کہ اس کی فوجوں نے یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسہ پر حملہ کیاہے ؛ امریکی معیشت سست روی کا شکار ہے، لیکن کساد بازاری کا خطرہ نہیں، امریکی وزیر خزانہ اورازبکستان میں افغانستان پر ہونے والی کانفرنس میں امریکہ کے خصوصی نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعےآئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net/