خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ کشمیری علحیدگی پسند راہنما محمد یاسین ملک نے بھارتی دارالحکومت دہلی کی تہاڑ جیل میں جمعہ 22 جولائی سے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا ہے؛ ایک معاہدے پر دستخط ہو رہے ہیں جس کے تحت یوکرین بحیرہ اسود سے عالمی منڈیوں میں اپنے اناج کی کھیپ دوبارہ بھیج سکے گا اور روس اناج اور کھاد برآمد کرسکے گا؛ آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے کے لیے سعودی عرب سے یقین دہانی مانگی ہے اور پنجاب اسمبلی میں اراکینِ اراکین وزیرِ اعلٰی کا انتخاب کر رہے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے آئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net/