پاکستان میں صحت کارڈ کا استعمال کتنا فائدے مند؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں گزشتہ دور میں شروع کیے گئے صحت کارڈ پروگرام سے اب تک ایک اندازے کے مطابق 40 لاکھ مریض فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ مگر بعض مبصرین کا خیال ہے کہ مہلک بیماریوں کے علاج کے لیے یہ کارڈ فائدہ مند نہیں ہے کیوں کہ اس کے پیکجز بہت کم ہے۔