ایشیائی ممالک میں شدید گرمی: معاشی و جانی نقصان بڑھنے کا خدشہ
Your browser doesn’t support HTML5
ایشیا کے مختلف ممالک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ کچھ مقامات پر درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کو ایسے موسمیاتی پیٹرن کے لیے خود کو تیار کرنا شروع کردینا چاہیے جب زمین کا ماحول انسان کے رہنے کے قابل نہیں ہوگا۔ تفصیل اس ویڈیو میں۔