بھارتی کشمیر میں ہاؤس بوٹس کا وجود خطرے میں

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کی ڈل جھیل اور دریائے جہلم پر تیرنے والی منفرد ہاؤس بوٹس لگ بھگ ڈیڑھ برس سے سیاحوں کے لیے کشش کا سبب ہیں۔ لیکن ہاؤس بوٹس مالکان کا کہنا ہے کہ اب ان تیرتے گھروں کا وجود خطرے میں ہے۔ مزید جانیے سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔