کیا پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا حل ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں شہریوں کو جہاں لوڈ شیڈنگ نے پریشان کر رکھا ہے وہیں بجلی کے بڑھتے بلوں نے بھی عوام کی کمر توڑدی ہے۔ عوام کو شکوہ ہے کہ بجلی کے کم استعمال کے باوجود اتنا بل آتا ہے کہ ادا کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔